وہ اسٹارز جنہوں نے ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کردیا

پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
آیئے دیکھتے ہیں کہ اب تک کس کس سلیبرٹی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
ماورہ حسین:


ماورہ حسین ووٹ دینے کے لیے خصوصی طور پر دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئیں جہاں ان کا ووٹ رجسٹرڈ ہے اور ووٹ دینے کے بعد انگھوٹے پر نشان لگی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post