کوئٹہ : کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماک
ا پولنگ اسٹیشن کے قریب ہوا اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ خیال رہےلاڑکانہکے حلقے این اے 200 میںانتخابیکیمپکے باہر کریکر حملے میں پیپلز پارٹی کے 4کارکنزخمی ہوگئے۔ صوابی میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا کارکن جاں بحق ہو گیا ،فائرنگ کے واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائرنگ کا واقعہ پولنگ اسٹیشن کرنل شیر کلے پر پیش آیا۔

Tags
Latest News