ملک کی لوٹی دولت واپس لاوں گا، کسی ڈاکو این آر او نہیں ملے گا ،عمران خان کا پہلا خطاب



اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں قوم کوبڑی خوشخبری سنا دی انہوں نے کہا جو پیسہ ملک سے باہر گیا ہے وہ واپس لا کر دوں گا ،ان کا کہنا تھا کسی ڈاکو کو کوئی این آر او نہیں دیا جا ئیگا ۔ ضرور پڑھیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post