خاتون اول کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیغام

خاتون اول کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیغاملاہور:(22 اگست 2018) وزیراعظم عمران خان کی
اہلیہ بشری بی بی نے بھی عید الاضحیٰ پر پیغام جاری کردیا اور کہا ہے کہ عوام کیلئے عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو کامیابی اورخوشحالی عطا فرمائے۔وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ آئیں نئی قیادت کے تحت متحد ہو جائیں اور نئے پاکستان کیلئے پُر امید رہیں۔انہوں نے میزید کہا کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post