مرحومہ کلثوم نواز کی زندگی پر ایک نظر


لاہور(24نیوز) پاکستان کی تین بار خاتون اول رہنے والی اوررستم زمان گاماں پہلوان کی نواسی کلثوم لندن نواز انتقال کرگئں ۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ کلثوم نواز رستم زمان گاماں پہلوان کی نواسی تھیں، کلثوم نواز 1950 میں پیدا ہوئیں ۔ ان کا تعلق لاہور کے کشمیری خاندان سے تھا ۔ اُنہوں نے 1970میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کی ڈگر ی حاصل کی پھر 1972میں انہوں نے ایف سی کرسچن کالج سے اُردو ادب میں بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ کلثوم نواز نے اس کے علاوہ اُردو شاعری میں جامعہ پنجاب سے ایم اے کیا اور فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ضرور پڑھیں 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post