انتخابات2018۔ پولنگ کل صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہے گی

ملک کے سیاسی مستقبل کے فیصلےکی گھڑی آن پہنچی ۔ کل عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے 
جا رہے ہیں ۔پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہے گی.کل ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔۔تمام سرکاری،نیم سرکاری،خود مختار اور نجی ادارے بند رہیں گے. 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post