الیکشن کمیشن نے شکایات درج کرانے کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کردیئے


الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران کسی بھی قسم کی دشواری پر شکایت درج کرانے کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری کردیئے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چاروں صوبوں کے لیے واٹس ایپ نمبرز جاری کیے گئے اور ووٹرز کو کسی بھی شکایت کی صورت میں ان واٹس ایپ نمبرز پر شکایت درج کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب واٹس ایپ نمبرز: 
0333-6485668 
0333-5129886 
0313-5534969
 0300-3895149
سندھ کے لیے پانچ واٹس ایپ نمبر جاری کیے گئے ہیں جن پر شکایات بھیجی جاسکتی ہیں۔
سندھ واٹس ایپ نمبرز:
 0342-5155151 
0347-2232107 
0300-8098654
0334-5051512
0315-5311468
خیبرپختونخوا  کے لیے ایک واٹس ایپ نمبر جاری کیا گیا ہے جس پر ووٹرز اپنی شکایات بھیج سکتے ہیں۔
 خیبر پختونخوا واٹس ایپ نمبر:
0321-9951377 
بلوچستان کے لیے دو واٹس ایپ نمبرز جاری کیے ہیں جس پر ووٹرز اپنی شکایات بھیج سکتے ہیں۔
بلوچستان واٹس ایپ نمبرز:
0307-5777098
0333-5349270 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post