عمران خان سے قبل ملک کے 21 وزیر اعظم کون تھے، تفصیل جانیئے


اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے،وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات میںسابق وزیراعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ 3 مرتبہ اور بے نظیر بھٹو کو اس عہدے پر دو مرتبہ فائز ہونے کا اعزاز حاصل،بے نظیر بھٹو 2 دسمبر 1988 کو پاکستان اور اسلامی ممالک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں،نورالامین ملکی تاریخ کی کم ترین مدت تک وزیراعظم رہے،1971 کی جنگ کے دوران انہیں صرف 13 روز تک وزارت عظمی کے عہدے پر رہنے کا شرف حاصل ہوا۔ ضرور پڑھیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post