لاہور ہائیکورٹ؛ نیب اختیارات کیخلاف چوہدری برادران کی درخواست پر نیب سے جواب طلب
س خبر کو بھی پڑھیں؛ چوہدری برادران نیب چیئرمین کے اختیارات کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے
واضح رہے چودهری شجاعت اور چودهری پرویز الہی کی لاہور ہائیکورٹ میں نیب کیخلاف آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کرنیوالے ادارہ ہے
Tags
Latest News