فیصل آباد این سے 110 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ مقررہ وقت پر شروع نہ ہو سکا


فیصل آباد این سے 110 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ مقررہ وقت پر شروع نہ ہو
 سکافیصل آباد:(25 جولائی 2018) فیصل آباد این اے 110 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل مقررہ وقت پر شروع نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد این اے 114پر پولینگ کا معلہ نہ پہنچ سکا جس کے باعث پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔اس کے علاوے فیصل ایم اے 110 کے پولینگ اسٹیشن 145،146 اور 147 پر بھی پولنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا ہے۔ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔Spread the loveAbbTakk News Abbtakk Pakistan General Election 2018 Pakistan pakistan news 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post