اس اداکارہ کے بولڈ سین کا معاملہ پہنچا تھا کورٹ، جاری ہواتھا نوٹس

ریما نے 2011 میں تمل فلم الاوارسی میں کئی انٹیمیٹ سین دیئے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی برسوں تک چررچا ہوتی رہی۔ یہاں تک کہ ان کے اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کے لئے مدورائی عدالت سے غیرضمانتی وارنٹ بھی مل چکا ہے۔ ریما نے کئی مزاحیہ فلموں میں بھی کام کیا جن میں چل چلا چل مالامال ویکلی جال دا ٹریپ شامل ہیں


 بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنے ہر انداز سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ خواہ پھر ان کی دلچسپ اور بولڈ تصاویر ہوں یا پھر ان کے فیٹنس ویڈیو ، فینس کو دشا کا ہر انداز کافی پسند آتا ہے ۔ اکثر دشا پاٹنی اپنے مبینہ بوائے فرینڈ ٹائیگر شراف کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ دشا اور ٹائیگر کی جوڑی ان کے فینس کو بھی کافی پسند ہے ۔ تصویر : دشا پاٹنی انسٹاگرام ۔بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی اپنے ہر انداز سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ خواہ پھر ان کی دلچسپ اور بولڈ تصاویر ہوں یا پھر ان کے فیٹنس ویڈیو ، فینس کو دشا کا ہر انداز کافی پسند آتا ہے ۔ اکثر دشا پاٹنی اپنے مبینہ بوائے فرینڈ ٹائیگر شراف کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ دشا اور ٹائیگر کی جوڑی ان کے فینس کو بھی کافی پسند ہے ۔ تصویر : دشا پاٹنی انسٹاگرام ۔

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post