اسلام آباد این اے 53 ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں میڈیا کو داخلہ بند کر دیا


اسلام آباد این اے 53 ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں میڈیا کو داخلہ بند کر دیاصبح صرف آدھ گھنٹے کی اجازت تھی اس کے بعد میڈیا کو کوئی اجازت نہیں، سیکورٹی اہلکارعمران خان نے بھی اسی پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کرنا ہےہمیں اجازت نہیں، ہم اپنے سنئیرز سے پوچھ کر بتائیں گے، سیکورٹی اہلکارادھا گھنٹے بعد اعلی افسران سے رابطے کے بعدمیڈیا کو داخلے کی اجازت دے دی گئی 

Post a Comment

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

Previous Post Next Post