 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی --> کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی ان کا کہناتھا کہ ہماراٹرن آؤٹ کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔میں ایسا کبھی نہیں ہونے دوںگا |
|
|